اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اُتر گیا ہوں میں
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
مل گیا تو لپت جائینگے اس کے ساتھ۔۔
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے۔۔
حکم ہجرت کا ہمیں دے کے روانہ کر دے
اِس سے پہلے کہ تجھے اور برے لگنے لگیں
کوئی تو تیری مُحبت سے فیضیاب بھی ہو
تُو میرے بعد مُکمل کسی کو مل جانا