کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے
انھیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا
کون کس کے ساتھ کتنا مُخلِص ہے فراز
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے۔۔۔
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
میری درد کی دکان ہے صاحب
جو صرف شاعروں کی عنایت سے چلتی ہے
تری قسم وہ فرشتہ تھا جس نے بتلایا
گلی میں دائیں طرف مڑ کے تیسرا گھر ہے