Romantic Shayari In Urdu

romantic shayari in urdu

غلطی روٹھنے کی سوچ سمجھ کر کرنا
جانے والوں کو یہاں جانے دیا جاتا ہے

اداس دیکھو تو تصویر کھینچ لینا دوست
اسے رسید بھی دینی ہے ہجر کی میں نے

مری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے!
‏میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا

.آج سوچا تیرے سوا کچھ سوچوں.
ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ کیا سوچوں

مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم۔۔
یہ ہوائے شام ہجراں مجھے راس ہے تو کیوں ہے۔

Urdu Shayari