Urdu Love Shayari

urdu love shayari

اس نے غرور میں آکر مجھے ٹھکرایا تھا
میں نے اسے عاجزی سے چھوڑ دیا

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں

کوئی خوشبو میں بسا نرم ہوا کا جھونکا.
کوچہء جاں سے گزرتا ھے تو، یاد آتے ہو

دل کو چھو جاتی ہے رات کی آواز کبھی۔۔
چونک اُٹھتی ہوں کہیں تم نے پُکارا ہی نہ ہو

‏اے خوش جمال شخص ترے انتظار میں۔
‏میں تھک گیا ہوں جھیل میں کنکر گرا گرا کر

Urdu Shayari