imHindi.com

Urdu Shayari

Urdu Shayari In English

کبھی آنسوں کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اُٹھ جانا۔۔۔
خواہشِ ادھُوری ہوتو ربّ کتنا یاد آتا ہے

محبّت ہو جائے تو صدقا کیا کرو۔۔۔
محبّت ہوگی تو ملّ جائے گی بلا ہوگی تو ٹل جائے گی۔۔

آپ قیامت سے گزر کیوں نہیں جاتے۔۔۔
جینے کی شکایت ہے تو مر کیوں نہیں جاتے۔

محبت ہونے لگے تو صدقہ دیدیا کرو
محبت ہوگی تو مل جائیگی بلا ہوگی تو ٹل جائیگی

آٶ اس بے وفا کو یاد کریں
کہ ابھی تو اک عمر پڑی ہے اسے بھلانے میں
 

Urdu Shayari In English

Love Shayari In Urdu

لوگ ہر موڑ پر رُک رُک کے سنبھلتے کیوں ہیں
اتنا ہی ڈرتے ہیں تو گھر سے نکلتے کیوں ہیں

میں کسی کو بھی اچھی نہیں لگی اب تک
تُجھے لگی ہوں تو آنکھوں پہ دم کرا مرشد

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کیا تو نے

‏ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے

مسافِر عِشق کا ہوں ____میری منزِل مُحبّت ھے
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں___اگر تیری اِجازت ہو
 

Love Shayari In Urdu

Sad Shayari In Urdu

کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو
شہر والے ، مرا موضوع سخن جانتے ہیں

‏تجھے کیا بتائیں کہ دلنشیں تیرے عشق میں تیری یاد میں
کبھی گفتگو رہی پھول سے کبھی چاند چھت پر بلا لیا

چلی ہے تھام کے بادل کے ہاتھ کو خوشبو
ہوا کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔ سفر کا مقابلہ ٹھہرا

ایسی وحشت __بھی نصیبوں سے ملا کرتی ہے.
ہم تجھے ہار کے ہنستے بھی ہیں ، خوش رہتے ہیں

بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
 

Sad Shayari In Urdu

Romantic Shayari In Urdu

غلطی روٹھنے کی سوچ سمجھ کر کرنا
جانے والوں کو یہاں جانے دیا جاتا ہے

اداس دیکھو تو تصویر کھینچ لینا دوست
اسے رسید بھی دینی ہے ہجر کی میں نے

مری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے!
‏میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا

.آج سوچا تیرے سوا کچھ سوچوں.
ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ کیا سوچوں

مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم۔۔
یہ ہوائے شام ہجراں مجھے راس ہے تو کیوں ہے۔
 

Romantic Shayari In Urdu
🔥️ NEXT 🔥 🔥️ MORE 🔥