لوگ ہر موڑ پر رُک رُک کے سنبھلتے کیوں ہیں
اتنا ہی ڈرتے ہیں تو گھر سے نکلتے کیوں ہیں
میں کسی کو بھی اچھی نہیں لگی اب تک
تُجھے لگی ہوں تو آنکھوں پہ دم کرا مرشد
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کیا تو نے
ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے
مسافِر عِشق کا ہوں ____میری منزِل مُحبّت ھے
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں___اگر تیری اِجازت ہو